لاہور(وقائع نگار خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے گلوکارہ میشا شفیع کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ، سماعت 8 فروری تک ملتوی ہوگئی، عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگر ان کو طلب کررکھا تھا لیکن وہ حاضر نہ ہوئی ، میشا شفیع کے خلاف علی ظفر نے سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔ عدالت میں لینا غنی اور عفت عمر نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔
لاہور تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو...
لاہور امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ انتشار کی سیاست ملک و قوم کیلئے بڑا خطرہ ثابت...
ممبئیانڈین پریمیئر لیگ،آئی پی ایل میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا، آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن پاکستانی پاک فوج پر تنقید نہیں کر...
لاہور انگلش کائونٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شراکت توجہ کا مرکز بن گئی۔محمد رضوان اور چتیشور پجارا کی ایک ساتھ...
لاہورسابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اخلاقیات کی بات کرتا ہوں...
ریاضقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے عمرے کی ادائیگی کے بعد سر منڈوالیا، جس کے بعد انکی تصویر سوشل میڈیا پر...
لاہور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا۔ایک انٹرویومیں رومان رئیس نے...