شکر گڑھ (انجنئیر منظور حسین سے ) مقبوضہ جموں کے سرحدی گاؤں سجانا سانبہ میں پی آئی اےکے جہاز نما لال غبارے نے بھارتیوں کے غبارے سے ہوا نکال دی ، پولیس اور شہریوں میں کھلبلی مچ گئی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 جنوری کو سانبہ کے سرحدی علاقے سے لکڑیاں چننے آئے نوجوانوں نے درخت میں اٹکا پی آئی اے کا جہاز دیکھا تو ڈر گئے، پولیس کو اطلاع دی ،پولیس نے درخت سے جہاز نما غبارے کو اتار کر خطر ناک دہشت گرد ملزموں کی طرح اس پر کپڑا ڈالا اور مزید تحقیقات کیلئے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔
لاہورفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ میں اعلیٰ درجے کی میڈیکل یونیورسٹیوں...
لاہورڈولفن اسکواڈ نے پیشہ ور شراب فروش گرفتارکرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق...
لاہور وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے ٹاؤن ہال لاہور میں سی او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین...
لاہور ورلڈ پنجابی کانگریس کے زیر اہتمام پنجاب، پنجابی اور پنجابیت پر 35ویں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع...
لاہورپنجاب پولیس کے میثاق سنٹرز، اقلیتی کمیونٹی کو خدمات کی فراہمی کے لئے مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس...
لاہور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام آج کو لاہور میں قومی کانفرنس دینی جرائد و میڈیا منعقد ہوگی۔ یہ کانفرنس...
لاہور چیف ٹریفک آفیسر لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا ای چالاننگ کی وصولی کے لئے اہم اقدام،گاڑیوں کی بروقت چیکنگ...
لاہورنیشنل بینک ایمپلائز یونین پنجاب اسلام آباد سی بی اے کی ایگزیکٹو کونسل اور جنرل باڈی کا اجلاس ہوا،...