لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نےپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد سٹنٹس کے استعمال کیخلاف کیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی رپورٹ مسترد کر دی،عدالت نے 27 جنوری کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کو رپورٹ سمیت طلب کرلیا، عدالت نے سٹنٹ فراہم کرنیوالی کمپنی سے بھی رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سے بھی رپورٹ پر کی گئی کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں ۔
لاہور پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشن میں مختلف ڈویژنز میں مجموعی طور پر 168.25 ایکڑ...
لاہورایڈیشنل سیشن اسد حفیظ خان نے قتل کیس کے ملزمان خلیل الرحمان اور اندریاس مسیح کو عمر قید اور پانچ لاکھ...
لاہورجامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر سرپرستی آ ج بروزاتوارصبح 10 بجے سے سہ...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا-اس موقع پر ایم ایس اور...
لاہورگورنمنٹ ایم اے او گریجویٹ کالج لاہور کے24 ویں کانووکیشن ہوا۔سپیشل سیکر ٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ...
لاہور لاہور سمیت پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہی جس کےدوران پولیو ٹیمیں گھر گھر قطرے...
لاہور معاشرے اور نوجوان نسل میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے زیر اہتمام...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام 37 ویں سالانہ مشاعرہ ہوا جس کی...