لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نےغیرفعال ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے ہیلتھ سروسز یونٹس کوسیل کرنے کےخلاف کیس میں حکومت پنجاب اور ہیلتھ کئیر کمیشن سے تحریری جواب طلب کرلیا ،عدالت نے سیل شدہ ہیلتھ سروسز یونٹس سے متعلق ہیلتھ کئیرکمیشن کو حتمی فیصلےسے روک دیا،عدالت نے ہیلتھ سروسز یونٹس کوسیل کرنے سے روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی،ڈاکٹر شائستہ نے درخواست میںموقف اپنایا کہ ہیلتھ کئیر کمیشن ممبران کی تعداد پوری نہ ہونے کی وجہ سے قانونی طور پرغیرفعال ہے،غیرفعال ہیلتھ کئیرکمیشن ہیلتھ سروسز یونٹس کوسیل کرنے کااختیار نہیں رکھتا،غیرفعال ہیلتھ کئیرکمیشن غیرقانونی طور پر کلینک سیل کررہا ہے،استدعا ہے کہ عدالت غیرفعال ہیلتھ کئیرکمیشن کو غیر قانونی اقدامات سے روکے،عدالت سیل کردہ کلینکس کو ڈی سیل کرنے کے احکامات دے۔
ملتان آغا پورہ نیل گراں میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نےدھماکے میں جانوں...
ملتان کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری اورادائیگیوں میں ماہ ستمبر2024 کے دوران سالانہ بنیادوںپر27.6فیصدکی...
لندن مانچسٹر سٹی سینٹر پکاڈلی پلازا پر بس اور ٹرام میں آمنے سامنے کی ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم 4افراد زخمی...
تربتبلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ضلع کیچ کے آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ نے...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کی نومنتخب مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق ہوا...
کوئٹہ مشیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تیسرے صنعتی...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ...
پشاور پشاور میں پہلی بار پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کےلئے ڈرائیونگ سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹریفک...