پنجاب میں موجودسرکاری اراضی اور ان پر قبضے کی تفصیلات طلب

14 جنوری ، 2022

بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈپٹی کمشنرز سے پنجاب میں موجودسرکاری اراضی کی تفصیلات اور 30جون 2020 ء سے اب تک سرکاری اراضی پرقبضوں کی تفصیلات فوری طلب کرلی۔