کراچی(خبرایجنسی، مانیٹرنگ نیوز) دنیا بھر میں نسل کشی کے واقعات پر نظر رکھنے والی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا۔جینوسائیڈ واچ کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں ہے اور مکمل نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔شکاگو میں ورچوئل تقریب سے خطاب میں جینوسائڈ واچ کے بانی پروفیسر گریگوری اسٹینٹن کا کہنا تھا کہ،بھارت نسل کشی، ظلم و ستم کے ساتھ مکمل نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے، بھارتی وزیراعظم مسلمانوں کی نسل کشی ہوتی دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔
ملتان آغا پورہ نیل گراں میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نےدھماکے میں جانوں...
ملتان کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری اورادائیگیوں میں ماہ ستمبر2024 کے دوران سالانہ بنیادوںپر27.6فیصدکی...
لندن مانچسٹر سٹی سینٹر پکاڈلی پلازا پر بس اور ٹرام میں آمنے سامنے کی ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم 4افراد زخمی...
تربتبلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ضلع کیچ کے آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ نے...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کی نومنتخب مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق ہوا...
کوئٹہ مشیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تیسرے صنعتی...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ...
پشاور پشاور میں پہلی بار پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کےلئے ڈرائیونگ سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹریفک...