سپریم کورٹ، مدینہ مسجد مسمار کرنے سے متعلق کیس ڈی لسٹ

14 جنوری ، 2022

اسلام آباد (خبر نگار) سپریم کورٹ میں کراچی میں مدینہ مسجد مسمار کرنے سے متعلق کیس کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے ، کیس کی سماعت 13 جنوری کو ہونا تھی تاہم بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ، کیس کی نئی تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی۔