اسلام آبا د( خصوصی نامہ نگار) اپوزیشن جماعتوں نےقومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے منی بجٹ کیخلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نےمظاہرے سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ عمران نیازی پاکستان پر مسلط ہے،منی بجٹ سے غریب آدمی کا گھلا گھونٹا جا رہا ہے،کے پی کے میں تحریک انصاف کوشکست ہو ئی ، عمران نیازی ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے ،غریب کو موت کے منہ میں دھکیل رہا ہے،عوام نے اس مہنگائی کیخلاف نکلنا ہے،ہمیں اس ملک کو معاشی بدحالی سے نکالنا ہو گابجلی کبھی آتی ہے، کبھی جاتی ہےپی ٹی آئی کے چینی، گیس اددیات میں اربوں کھربوں کےسکینڈل سامنے آئے، مظاہرے میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیر ی رحمان ،سابق چیئر مین سینٹ نیئر حسین بخاری ،صوبائی صدر قمر زمان کائرہ ، سابق سپیکر سردار ایاز صادق ،رانا ثنا ء اللہ ، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال، جے یو آئی کےپارلیمانی لیڈر مونالا اسعد محمود ،مولانا المجید ہزاروی ،مسلم لیگ (ن) کےسابق میئر پیر عادل شاہ ،سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی ،سجاد خان ،چوہدری رفعت ،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، انجم عقیل خان، شہزادی کوثر گیلانی ،نرگس فیض ملک ،سبط الحسن بخاری ،قمر عباسی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
ملتان آغا پورہ نیل گراں میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نےدھماکے میں جانوں...
ملتان کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری اورادائیگیوں میں ماہ ستمبر2024 کے دوران سالانہ بنیادوںپر27.6فیصدکی...
لندن مانچسٹر سٹی سینٹر پکاڈلی پلازا پر بس اور ٹرام میں آمنے سامنے کی ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم 4افراد زخمی...
تربتبلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ضلع کیچ کے آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ نے...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کی نومنتخب مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق ہوا...
کوئٹہ مشیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تیسرے صنعتی...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ...
پشاور پشاور میں پہلی بار پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کےلئے ڈرائیونگ سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹریفک...