امریکہ میں سیاہ فام شخص کی آف ڈیوٹی سفید فام افسر کی گولی سے ہلاکت کے بعد احتجاج

14 جنوری ، 2022

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ میں سیاہ فامشخص کی آف ڈیوٹی سفید فام افسر کی گولی سے ہلاکت کے بعد احتجاج شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر مسلح افریقی نژاد امریکی شخص کی پراسرار حالات میں ایک آف ڈیوٹی سفید فام پولیس افسر کی گولی سے ہلاکت سے شمالی کیرولائنا کے علاقے فائیٹویل میں اشتعال پھیل گیا جہاں مقتول کے لواحقین نے احتجاج کی کال دے دی۔