ویزے کے بدلے وہسکی، برطانیہ اور بھارت کے درمیان بعد از بریگزٹ مذاکرات

14 جنوری ، 2022

نئی دہلی (اے ایف پی) برطانیہ نے یورپی یونین سے باہر آنے کے بعد مابعد بریگزٹ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کام شروع کردیا ہے۔ دونوں ممالک کے وزراء تجارت کے درمیان ویزے کے بدلے وہسکی کے عنوان سے نئی دہلی میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔