ماموں کانجن:والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ پر نوجوان کی پھندا لیکر خودکشی

14 جنوری ، 2022

ماموں کانجن(نامہ نگار)چک 511گ ب میں 28سالہ نوجوان شعبان کو والدہ نے ڈانٹا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں پنکھے پر پھندا ڈال کر زندگی ختم کر لی ۔