لاہور (نمائندہ خصوصی)مولانا فضل الرحمن نے منی بجٹ کو تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نا اہل حکمران عوام کو حساب دینے کیلئے تیار ہوجائیں بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، آغا حسن بلوچ، میر ہاشم نوتیزئی، مفتی ابرار احمد موجود تھے دونوں رہنماوں نے منی بجٹ پر نے تشویش کا اظہار کیا اور اسے ظالمانہ قرار دیا ۔ سردار اختر مینگل نے کھا کہ ملک چلانا ان کے بس کی بات نھی ھے ۔ملک نازک دور سے کذر رھا ھے ان حالات میں اپوزیشن کو اپنا موثر کردار ادا کرنے کے لئے ھر محاذ پر کردار ادا کرنا ھوگا۔
ملتان آغا پورہ نیل گراں میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نےدھماکے میں جانوں...
ملتان کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری اورادائیگیوں میں ماہ ستمبر2024 کے دوران سالانہ بنیادوںپر27.6فیصدکی...
لندن مانچسٹر سٹی سینٹر پکاڈلی پلازا پر بس اور ٹرام میں آمنے سامنے کی ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم 4افراد زخمی...
تربتبلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ضلع کیچ کے آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ نے...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کی نومنتخب مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق ہوا...
کوئٹہ مشیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تیسرے صنعتی...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ...
پشاور پشاور میں پہلی بار پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کےلئے ڈرائیونگ سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹریفک...