اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وفاقی بیورو کریسی سے وابستہ افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، جوائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن فرح مسعود کو گریڈ 21 میں ریگولر کرکے مینیجنگ ڈائریکٹر اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ کےگریڈ 19 کے امیر محمد خان نیازی کو ڈپٹی سیکرٹری وفاقی تعلیم ڈویژن اور تقرری کی منتظر آفس مینجمنٹ گروپ کی نمرہ خان کو گریڈ 18 میں ترقی دیکر سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے، سیکشن افسر اقتصادی امور ڈویژن توقیر علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت میں تعینات گریڈ 17 کے غلام خالق کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ہیں۔
ملتان آغا پورہ نیل گراں میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نےدھماکے میں جانوں...
ملتان کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری اورادائیگیوں میں ماہ ستمبر2024 کے دوران سالانہ بنیادوںپر27.6فیصدکی...
لندن مانچسٹر سٹی سینٹر پکاڈلی پلازا پر بس اور ٹرام میں آمنے سامنے کی ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم 4افراد زخمی...
تربتبلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ضلع کیچ کے آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ نے...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کی نومنتخب مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق ہوا...
کوئٹہ مشیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تیسرے صنعتی...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ...
پشاور پشاور میں پہلی بار پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کےلئے ڈرائیونگ سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹریفک...