اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) شوگر مرض کے علاج میں عام استعمال ہونے والی دوا ایمرل کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ شوگر مریضوں کے استعمال ہونے والی ایمرل گولیوں کی قیمت میں 43 فیصد اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد گولیوں کے پیکٹ میں 140 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ ایمرل 2 ایم جی کی 30 ٹیبلیٹس کی ڈبی کی قیمت 326 روپے تھی، اضافے کے بعد اب ایمرل نئی قیمت 466 روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔
لاہور ڈویژنل کمرشل آفیسر لاہور ڈویژن رباب ملک کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیموں نے مختلف مسافر ٹرینوں پر5ماہ کی...
کراچی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ مجھ میں کچھ ایسی خاص بات ہے کہ...
لاہور مناواں میں سی آئی اے سول لائنز پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2زیرحراست ڈاکوئوں کوہلاک کردیا۔پولیسنے...
لاہورپاکستان مسلم لیگ نے مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کر دیا۔مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف...
اسلام آباد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق توشہ...
شیخوپورہ شیخوپورہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک کی آبادی میاں کالونی میں 2کروڑ تاوان کیلئے اغوا کی جانیوالی 6سالہ...
اسلام آباد تنخواہوں میں 35 فیصد کٹوتی اور کپتانوں کے استعفے کا معاملہ، پالپا کے مطابق پی آئی اے کے 30 پائلٹس...
لاہورعوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ حکومت غریب کے مسائل حل کرنے کی بجائے اپنے...