بلال یاسین حملہ کیس، 2 ملزم شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

14 جنوری ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسداد دہشتگردیعدالت نے ایم پی اے بلال یاسین پر پرحملہ کیس میں 2 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا،سی آئی اے کوتوالی نےحملہ کرنیوالےملزمان ماجد،کاشف کوچہرے ڈھانپ کرپیش کیا۔