کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اسد عمر نے صبح و شام سے مہنگائی مہنگائی کا اودھم مچا ہوا ہے جس کے جواب میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فیل بچے سے اکانومی پر لیکچر سننے نہیں آئے ہمت ہے تو شوکت تریں کی جگہ بیٹھیں پر لیکچر دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا کہ صبح سے شام تک ادھم مچا ہوا ہے مہنگائی،مہنگائی ،وہ اور بات ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں صرف دو دفعہ ہوا ہے کہ پاکستان کی کنزیومر پرائس انڈیکس جس سے افراط زر ناپی جاتی ہے وہ 20فیصد کی سطح سے اوپر گیا ہے۔ اس کے جواب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباس نے کہا کہ ہم یہاں اسمبلی میں آئے ہوئے ہیں فیل ہوئے بچے سے اکانومی کے لیکچر سننے نہیں آئے ،جس کو نکالنے والا بھی یہاں موجود ہے وہ خود بھی یہاں موجود ہے ،ہمت ہو تو وہاں بٹھائیں شوکت ترین کی جگہ پھر لیکچر دیں۔
راولپنڈی آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہےکہ کرپشن میں ملوث افراد کی محکمہ پولیس میں کوئی گنجائش...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل...
اسلام آباد سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو...
اسلام آبادامن کی نوبل یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک پروڈکشن پر کام کرنے پر...
اسلام آباد وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ ہاؤس...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ 20 کے چیف سائنٹفک آفیسر حفیظ اللہ کو پاکستان سائنس فائونڈیشن کے...
راولپنڈی امریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کےبل پر دستخط کر دیے ،امریکا میں ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو...
راولپنڈی محکمہ اسپشلائیزڈ ہیلتھ پنجاب نے صوبہ بھر کے 17 ہسپتال میں نئے ایم ایس تعینات کردئیے، ان مین ڈاکٹر...