اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ٹویٹر پر محمد خراسانی نامی طالبان ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔ٹی ٹی پی کی جانب سے یہ تصدیق پاکستانی سکیورٹی حکام کے اس اعلان کے چند روز بعد سامنے آئی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان کو افغانستان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ جمعرات (آج )تک طالبان نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی تھی۔ٹی ٹی پی کے حالیہ ترجمان جو محمد خراسانی کا نام ہی استعمال کرتے ہیں، کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بلتی کی ہلاکت کا واقعہ نو جنوری کو پیش آیا تھا اور اس کی موت کا بدلہ لیا جائے گا۔
کراچی بھارت سے خصوصی طیارے کی کراچی آمد، 12 مسافر لیکر دبئی روانہ،ترجمان سی اے اے کاکہناہےکہ طیارہ بھارتی ہے...
لندن برطانیہ نے نئی موڈرناویکسین کی منظوری دے دی جو اومی کرون کے خلاف موثر ہے۔غیرملکی میڈیا کےمطابق میڈیسن...
اسلام آباد ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت آج...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ پورا سندھ بیچارگی، محرومی اور کسمپرسی...
اسلام آباد وزیرتخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ریاست عمران خان کی 2014 سے 2018 تک کی فارن...
لاہور، اسلام آباد پنجاب حکومت نے 25 مئی کو خاتون پر پستول تاننے والے سب انسپکٹر کو برطرف کر دیا۔صوبائی وزیر...
اسلام آباد، اٹک امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے، وفاقی و صوبائی...
کراچی افغانستان کی وزارت خارجہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنے نامکمل ترقیاتی منصوبے مکمل...