اسلام آباد(طاہر خلیل)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کردی ۔صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت کی جسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے موثر ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد، یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نےایران کےساتھ مزید 2 ایم اویوزکی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ سےسرکولیشن پرالگ الگ...
راولپنڈی سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،آئی جی نے پیر کی صبح پہلے یادگار...
اسلام آباد ملک کا سسٹم لائن پیک ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ کر 5.070 بی سی ایف ڈی کی سطح تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ...
کراچی ن لیگ کے رہنما راناثنا اللہ نے اپنی ہی جماعت کے ایک رہنما ئوں جاوید لطیف اور عرفان صدیقی کے بیانات...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔...
اسلام آبادایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد8سال بعد کسی ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ہے اور صدارتی...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع...
اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ‘ برطانیہ اور دوسرے متعدد یورپی...