اسلام آباد(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت تو پہلے دن سے ہی ناکام ہے۔ آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تو صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا حکومت فنانس بل پر ناکام ہوگی؟ جس پر سابق صدر نے کہا کہ حکومت تو پہلے دن سے ناکام ہے۔یوریا کھاد کے بحران پر آصف علی زرداری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ یوریا کھاد کی بوری کی قیمت کم ہونی چاہئے لیکن حکومت نے غریب عوام اور کسانوں کی کمر توڑ دی ہے۔حکومت معیشت اور زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے لیکن پیپلز پارٹی کسانوں اور غریب عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
کراچی بھارت سے خصوصی طیارے کی کراچی آمد، 12 مسافر لیکر دبئی روانہ،ترجمان سی اے اے کاکہناہےکہ طیارہ بھارتی ہے...
لندن برطانیہ نے نئی موڈرناویکسین کی منظوری دے دی جو اومی کرون کے خلاف موثر ہے۔غیرملکی میڈیا کےمطابق میڈیسن...
اسلام آباد ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت آج...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ پورا سندھ بیچارگی، محرومی اور کسمپرسی...
اسلام آباد وزیرتخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ریاست عمران خان کی 2014 سے 2018 تک کی فارن...
لاہور، اسلام آباد پنجاب حکومت نے 25 مئی کو خاتون پر پستول تاننے والے سب انسپکٹر کو برطرف کر دیا۔صوبائی وزیر...
اسلام آباد، اٹک امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے، وفاقی و صوبائی...
کراچی افغانستان کی وزارت خارجہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنے نامکمل ترقیاتی منصوبے مکمل...