تلہ گنگ(نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم نے ریونیو ایڈمنسٹریشن کے فیلڈ سٹاف کو احکامات جاری کئے ہیں کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی ڈیجیٹل گرداوری سکیم پر وضع کردہ گائیڈ لائن کے مطابق تیز رفتاری سے عملدرآمد کیا جائے ۔ انہوں نے یہ احکامات تحصیل تلہ گنگ کے دورہ کے موقع پر نکہ کہوٹ اور ٹہی میں مختلف سائٹس پر ڈیجیٹل گرداوری کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کئے ۔ اس موقع پر اے سی تلہ گنگ اعتزاز اسلم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ انہوں نے تلہ گنگ میں محکمہ لائیو سٹاک کے ویٹرنری ہسپتال کا بھی معائنہ کیا ۔ دریں اثناءانہوں نے دورہ تلہ گنگ کے موقع پر مارکیٹ میں کھاد کی دکانوں کی چیکنگ بھی کی۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...