اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطاء ربانی نے چینی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے 3ملزمان کو عدم ثبوت پر بری اور مفرر ایک ملزم کو اشتہاری قرار دینے کاحکم سنا دیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ عدالت شواہد کی عدم دستیابی پر ملزمان گل حلیم، قاسم اور اظہرکو بری کرتی ہے،چینی خاتون کے ساتھ اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10میں دوران ڈکیتی زیادتی کی گئی تھی، ڈکیتی اور جنسی زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج کیا گیا تھا،2017میں درج ڈکیتی، زیادتی کے کیس کا فیصلہ 5سال بعد سنایا گیا، فیصلہ میں یہ بھی کہاگیاکہ ٹرائل کے دوران پولیس اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، ملزم گل حلیم گرفتار جبکہ قاسم اوراظہر ضمانت پر تھے،عدالت نے ڈکیتی، زیادتی میں ملوث چوتھے ملزم شیر محمد کو اشتہاری قرار دے دیا۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...