اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ظالم اشرافیہ کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد کا آغاز کیاجائے۔کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کریں، الیکشن اپنے جھنڈے اور انتخابی نشان ترازو پر لڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی اسلام آباد کی سیا سی کمیٹی کے جا ئزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔نصر اللہ رندھاوا نے کہا پاکستان کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے، ڈکٹیٹروں اور نام نہاد جمہوری ادوار میں عوام کی محرومیوں، مایوسیوں میں اضافہ ہواہے ۔
چکوال چکوال کے نواحی قصبہ ڈھاب لوہاراں اور ڈھاب خوشحال کے تین نوجوان قطر میں ہونے والے عمارات گرنے کے حادثے...
چکوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن واحد محمود کی ہدایت پر فری آٹا سٹالز پر فول پروف سیکورٹی کے سخت...
سرا ئے عا لمگیر گاڑیوں کی رجسٹریشن کیساتھ ریڈیو فیس وصول کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکو مت نے فیصلہ کیا...
راولپنڈی سجادہ نشین پیر محمد حسان حسیب الرحمان نے دربارِ عالیہ عید گاہ شریف میں حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراؓ کے...
راولپنڈی امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 30 اپریل کو صوبہ پنجاب...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے سانحہ مری کے حوالے سے فیصلے پر چار ماہ 19دن...
راولپنڈی ٹریفک ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کے ایجوکیشن ہال کومحرر محمد یوسف کے نام سے منسوب کر دیا گیا، اس سلسلے میں...
راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے علاقہ میں نالہ لئی کے کنارے سے ٹکڑوں کی شکل میں ملنے والی نامعلوم جواں سال لڑکی کی...