اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) آئی پنجاب کی ہدایت پر 9ڈی ایس پیز تبدیل کر دیئے گئے۔ راولپنڈی سے ڈی ایس پی سول لائن اعجاز حسین شاہ کو تبدیل کر کے اٹک اور اٹک سے ڈی ایس پی فیض الحق نعیم کو ان کی جگہ ڈی ایس پی سول لائن راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ۔ڈی ایس پی پنڈ دادن خان محمد سلیم کو تبدیل کر کے ایس ڈی پی او صدر جہلم اور وہاں تعینات ایس ڈی پی او زاہد حسین کو تبدیل کر کے قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ ، ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ کو ایس ڈی پی او ساہی وال سرکل سرگو دھا تعینات کر دیا گیا ۔ایس ڈی پی او سمندری عابد حسین ظفر کو ایس ڈی پی او لیگل فیصل آبادلگادیا گیا۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...