اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس کے لئے کووڈ بوسٹر ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا گیا، ویکسین ڈی ایس پی محمد مسعود شہید ہسپتال پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے لگائی جا رہی ہے،90سے زائد افسران و اہلکاروں کو بوسٹر ویکسین لگائی گئی ۔سی پی ا وراولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ کورونا کی جنگ میں پولیس نے ہر مرحلے پر فرنٹ لائن فورس کا کردار اداکیا ہے،فورس کی فلاح اولین ترجیح ہے، صحت مند پولیس افسران و اہلکار شہریوں کی خدمت میں بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
راولپنڈی صوبائی وزیر برائے اوقاف و ہائوسنگ سید اظفر علی ناصر نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ اوقاف کے زیر انتظام 72...
اسلام آباد تھانہ رمنا کے علاقے میں قمر ریاض نامی پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول 30 مئی کو رات گیارہ بجے...
راولپنڈی مون سون کی آمد کے پیش نظر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے بھی سیلاب سے بچائو کیلئے آبی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے یوٹیوبرز کو ہراساں اور نظر بند کرنے کےخلاف درخواست میں...
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے دو خواجہ سراؤں کے اندھے قتل کاسراغ لگاکر ملزم علی حسین کوگرفتارکرلیا، پولیس کے...
اسلام آباد عالمی شہرت یافتہ قوال عزیز میاں کے صاحبزادے عمران عزیز میاں قوال دو ماہ کے دورے پر لندن روانہ...
راولپنڈی تھانہ سٹی کے علاقہ چائنہ مارکیٹ میں محنت کش لفٹ سے گرکر دم توڑگیا۔ ٹی سب انسپکٹر سردار حیدرعلی خان...
راولپنڈی پنجاب آرٹس کونسل اور مرکزی امام حسین کونسل کے اشتراک سے حضرت امام علی رضا کے1296 ویں یوم ولادت پر...