اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال میں 39ارب ڈالرز کے قرضے لئے ہیں ، سود اور قرض ادا کر کے غریب قوم پہلے ہی سب کچھ ہار چکی ہے،عالمی مالیاتی اداروں نے ملک کی معیشت کو کنٹرول کر کے اسے اپنے دباؤ میں رکھا ہوا ہے۔منی بجٹ میں لگائے گئے ٹیکس غریب عوام کا خون نچوڑ کر حاصل کیے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جی ٹین کے دورے کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔میاں محمد اسلم نے کہا پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی آپس میں ایک ہیں، لڑائی مفادات کے لیے ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...