مرضیہ سلیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر تعینات

14 جنوری ، 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گریڈ اٹھارہ کی مرضیہ سلیم کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔مرضیہ سلیم اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ اٹک تعینات تھیں۔چیف سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔