اسلام آباد (خبر نگار) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ (پاس) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے، اٹارنی جنرل نے راجہ محسن اعجاز کو صدر ، عدیل سرفراز کو سیکرٹری جنرل ، عابد آرائیں ، عامر کھچی کو نائب صدور ، توصیف عباسی کو فنانس سیکرٹری ، اعظم گل کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ، حسیب بھٹی ، بابر عباسی اور نوید کھوکھر کو ممبر گورننگ باڈی منتخب ہونے پر مبارکباد دی، اٹارنی جنرل نے نومنتخب عہدیداران کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے پاس کی نو منتخب باڈی اپنی روایات کو برقرار رکھے گی، سپریم کورٹ کی رپورٹنگ نہایت حساس ہوتی ہے اور عدالت عظمیٰ کی رپورٹنگ پر مامور صحافی انتھک محنت اور احتیاط کے ساتھ عوام تک معلومات پہنچاتے ہیں۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...