چیئر مین سینٹ کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی

14 جنوری ، 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے الخلیل قرآن کمپلیکس ڈی ،اےدی کالج روڈ راولپنڈی میں قرآن خوانی کی گئی ۔قر آن خوانی کے بعد مرحوم کے لیے دعا اور چیئر مین سینٹ سے اظہار تعزیت کیا گیا ۔ادارے کے رئیس اعلیٰ خا فظ نسیم محمود خلیل نے دعا کروائی ۔