اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین کے رہنما سپروائزر محمد اورنگزیب کے بڑے بھائی محمد اقبال انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ میں چوہدری محمد یاسین ، اورنگزیب خان، اسد محمود، سرفراز ملک، مانی بٹ ، طارق گجر، چوہدری زید سمیت دیگر قائدین ، تاجر رہنمائوں اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ مرحوم کی ختم قل جامع مسجد النور جی سیون ون میں ادا کی گئی۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...