قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی ،دو گرفتار

14 جنوری ، 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تھا نہ نو ن پولیس نے جھنگی سیداں میں سرچ آ پر یشن کے دوران ملزم عمر ان عرف مانی جو قبضہ ما فیا کا کا رندہ ہے کو گرفتار کرکے 2200گر ام چرس ، ایک پسٹل برآمدکرلیا،ملزم سابقہ ریکا ر ڈ یا فتہ ہے۔ تھانہ کورال پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے راجہ آفتاب(عرف بلا) کو گرفتار کر لیا۔ ملزم تھانہ کورال میں قتل کے مقدمہ میں بھی مطلوب تھا ۔ پیرودھائی پولیس نےموٹرسائیکل چور گرفتار کر کے4 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے۔