منی بجٹ کیخلاف مظاہرے میں

14 جنوری ، 2022

پیپلز لیبر بیورو کے کارکنوں کی بھی شرکتاسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) منی بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے صدر سید نذر حسین شاہ کی قیادت میں پی ایل بی کے عہدیداروں و کارکنوں سمیت محنت کش طبقے اور مختلف مزدور تنظیموں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کے منی بجٹ کے خلاف نعرے بازی کی۔