15 سالہ طالبعلم لاپتہ

14 جنوری ، 2022

چکوال(نمائندہ جنگ) کلرکہار کے مقامی کیڈٹ کالج کا 15 سالہ طالبعلم لاپتہ ہوگیا۔پندرہ سالہ محسن کے والد نے پولیس کو بتایا ہے کہ9 جنوری کو میرا بڑا بیٹا اپنے چھوٹے بھائی کو کالج چھوڑ کر آیا تھا۔ دو دن بعد کالج انتظامیہ نے آگاہ کیا کہ آپ کا بیٹا کالج میں موجود نہیں۔