جنڈ(نمائندہ جنگ)ملکیتی زمین نام منتقل نہ کرنے پر بہن کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے والے ملزم کو تھا نہ بسال پو لیس نے گرفتار کر لیا۔ تقی شاہ نے تھانہ بسال میں ایف آئی آر درج کرائی کہ وہ اپنے بھائیوں ،ہمشیرہ ،والدہ اور بیوی بچوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہائش پذیر ہے۔ میری ہمشیرہ جو سکول ٹیچر ہیں اور بھائی سید امجد علی شاہ پرائیویٹ مل میں کام کرتا ہے نے صبح سویرے ہمشیرہ کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا جنہیں ہسپتال لے جایاگیاتا ہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جا ں بحق ہو گئیں ۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...