اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے کہا ہے کہ کسی بھی شہری کی جائیداد پر ناجائز قبضہ کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، شہریوں کے لوٹے گئے مال کی برآمدگی کو یقینی بنایا جائے ۔ تمام ایس ایچ اوز کو بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ روزانہ 3 سے 5بجے شام تک اپنے دفاتر میں موجود رہیں اور شہریوں سے مل کر ان کے مسائل سنیں۔ انہوں نے جمعرات کے روز کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں شہریوں اور پولیس اہلکاروں نے اپنے مسائل پیش کئے ، شہریوں کی طرف سے مسائل پر آئی جی اسلام آباد نے متعلقہ تمام افسران کو فون پرہدایات دیں ۔
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی ڈاکٹر...
گوجرخان انڈسٹریل ایریا کے قریب کچے باڑے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چالیس کے قریب بکرے و دنبے جل گئے جب کہ تمام...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے گرفتاریوں...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے اوجڑی کیمپ کی اراضی کے حوالے سے کیس کی...
اسلام آباد پاکستان میں گزشتہ 16 سال میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق،...
راولپنڈی تھانہ چکری کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملازمین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
سرا ئے عا لمگیر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے موقع پر سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے دریائے جہلم کے تینوں پل، سرا ئے عا...