اسلام آباد ( وقائع نگار ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید نوید قمرنے کہاکہ ملک کے اندر زراعت کا شدید بحرا ن ہے ،کسان سڑکوں پر ہیں، نالائق حکومت پر کوئی اثر نہیں ہو رہا ،کھاد کے ٹرکوں کی لوٹ مار شروع ہو گئی ہے ،ایک کارڈ پر پنجاب حکومت کی سکیم کے تحت ایک بوری ملتی ہے اگر پھر بھی کسانوں کی ضرورت پوری نہیں ہو تی ،پورا خاندان بھی بوریاں لے جا ئے تب بھی کھاد پوری نہیں ہو تی ،وہ یہاں پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی شاریہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے تھے ، شازیہ مری نے کہاکہ واشنگٹن کی سوچ رکھنےوالوں کو کسان کے حالات کا پتہ نہیں ہے اصل کام زراعت میں خود کفیل ہو نا ہے ،حکومت کسانوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھتی ہے ،ہمیں زراعت میں خود کفیل ہونے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے ہونگے ۔
کراچی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے چیف کوآرڈنیٹر سید صدرالدین راشدی سے جی ڈی اے کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر...
اسلام آباد پاکستان میں پہلی مرتبہ سیلولر صارفین کی تعداد میں 15لاکھ سے زائد کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ...
لاہور 9مئی کے واقعات میں وکلاء اور عام شہریوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس...
اسلام آباد ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے سرینا ہوٹل اور آغاخان ایجنسی فار ہیبٹیٹ کے مابین مفاہمت کی یادداشت...
اسلام آبادراکاپوشی کے دامن شاہراہ قراقرم کے آغوش اور سیاحوں کی جنت ہنزہ میں جدید سہولیات سے آراستہ پہلا...
اسلام آباد،لاہور،مظفرآباد،نیلمملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،کوٹری میں گھرکی...
راولپنڈی ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے حساس ادارے کاجعلی افسر بن کر شہری کو لوٹنے والے ملزم...
راولپنڈی اسلام آباد کیپٹل پولیس نے وفاقی دارلحکومت اسلا م آباد میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور کسی بھی...