اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)نیب سکھر نے کروڑوں روپےکی گندم کی خوردبرد میں ملوث مرکزی ملزم فوڈسپروائزر نثار احمد سودھڑ کو گرفتار کر لیا ہے۔نیب کے مطابق فوڈ سپروائزر/انچارج پی آر سی واہرہ نثار احمد سودھڑ نے 2015-16ء، 2016-17ء اور 2017-18ء میں گندم سٹاک سے 150 ملین روپے مالیت کی 1227 سوت والی بوریاں اور 47987 پلاسٹک بیگز خوردبرد کئے ہیں۔ ملزم کو ریفرنس نمبر 18/2020 میں گرفتار کیا گیا ہے جو کہ احتساب عدالت سکھر میں زیر سماعت ہے، وہ عدالت سے اشتہاری تھا۔
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا...
اسلام آبادمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چا ہئے کہ وہ آئی ایم ایف کی شرائط منظور کرتے وقت عوام کے...
اسلام آبادلندن کے امپیریل کالج نے حال ہی میں تمباکو نوشی کے بارے میں تمباکو کا عالمی ماحولیاتی فوٹ پرنٹ کے...
اسلام آباد نیپرا اتھارٹی نےکے الیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے کا فیصلہ جاری کر دیا ، نیپرا نے کےالیکٹرک کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے زہر دئیے جانے کے خدشہ کے پیش نظر طبی معائنے کی درخواست پر اسلام آباد...
کراچی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ عالم الہدیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل فرعون کا پیروکار ہے فرعون نے...
اسلام آباد محکمہ خوراک پنجاب 2روز گزرنے کے باوجود 393مراکز سے گندم کی خریداری شروع نہ کر سکا۔ کیونکہ محکمہ...
لاہوررائے ونڈ کے علاقہ میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد...