قومی اسمبلی،پرویز خٹک نے اختر مینگل اور مولانا اسعد محمود سے ان کی نشست پر جاکر خیریت دریافت کی

14 جنوری ، 2022

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر گیلری میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان موجود تھے ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک اختر مینگل اور مولانا اسعد محمود کی نشست پر گئے ۔ وفاقی وزیر پرویز خٹک نے دونوں رہنماؤں کی خیریت دریافت کی۔