ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری

14 جنوری ، 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) ایس ایس پی انوسٹی گیشن غضنفر علی شاہ نے سی پی اوآفس راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،35شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ پولیس افسران سے فون پر بات کرکے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے۔