ضلع راولپنڈی میں 47لاکھ افراد کی ویکسی نیشن

14 جنوری ، 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ چھ اعشاریہ 2فیصدرہا۔ضلع بھرمیں اب تک4732128افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے جن میں 4687568عام شہر ی جبکہ44560فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔