راولپنڈی( جنگ نیوز) پریم یونین ریلوے کی نج کاری کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن کر کھڑی ہے اور ریلوے کے محکمے کی نج کاری نہیں ہونے دیگی۔ یہ بات پریم یونین کے رہنماء اشتیاق آسی نے کوچنگ گڈز سک لائن میں ریلوے ملازمین کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جلسہ سے تبریز عباسی، رستم بھائی، پرویز اختر اعوان اور یعقوب بٹ نے بھی خطاب کیا۔ اشتیاق آسی نے کہا مہنگائی کے اس ظالمانہ دور میں ریلوے ملازمین کا جینا مشکل ہوچکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نج کاری کے نام پر ریلوے انتظامیہ منافع میں چلنے والی گاڑیاں نادھندہ کمپنیوں کو ٹھیکے پر دے رہی ہے، یہ ریلوے جسے قومی ادارے اور اس کے ملازمین کے ساتھ ظلم ہے۔ جلسہ میں آر ٹی ایل پاور پلانٹ کیرج سٹاف کے سینکڑوں ملازمین نے پریم یونین میں شامل ہونے کا اعلان کیا ۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63-اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کا...
اسلام آبادایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی کے پورٹل پر 65ہزار سے زائد ٹیکس کیسز مردہ حالت میں پڑے ہونے...
اسلام آباداحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراسحق ڈاروغیرہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ،...
اسلام آباد وزیر منصوبہ بندی،ترقی، اصلاحات اورخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی اگلا الیکشن...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حتمی حلقہ بندیاں رواں برس اگست کے دوسرے ہفتے تک مکمل کرلی جائیں گی،...
اسلام آباد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہاہے کہ کوئی مادی قوت، دولت، پیسہ، شہادت کا نعمت البدل نہیں...
اسلام آباد وفاقی وزیرآبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی...