لڑائی جھگڑوں میں 4افراد زخمی

14 جنوری ، 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات کے دوران 4شہری زخمی ہو گئے۔