سلام آباد (خصوصی نمائندہ) زرعی تبدیلی کے منصوبے پر قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے کنوینر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز اسلام آباد کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر غلام محمد علی، چیئرمین پی اے ار سی نے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل) کی ریسرچ فائنڈنگ اور پر اثرات زرعی پیداواری صلاحیت کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔ انہوں نے PARC کی تیار کردہ ٹیکنالوجیز پر بھی روشنی ڈالی۔ چیئرمین، PARC نے NIGAB میں نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ (NGS) لیب کے بارے میں بتایا۔ میٹنگ میں پی اے ار سی کے سینئر مینجمنٹ اور سائنسدانوں نے شرکت کی اور زراعت کے آر اینڈ ڈی پر ڈاکٹر سلہری کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔ معزز مہمان نے پی اے ار سی (چاول اور کیلے) کی تیار کردہ حالیہ اقسام میں گہری دلچسپی لی اور بتایا کہ کس طرح ان اقسام کو آخری صارف/کسان تک تیزی سے پھیلایا جاتا ہے۔ ڈاکٹر عابد قیوم نے کونسل کی سینئر انتظامیہ کو زرعی تحقیق و ترقی کے بارے میں حکومتی ترجیحات سے آگاہ کیا اور زرعی تبدیلی کے منصوبے کی مختلف سفارشات پر روشنی ڈالی۔
فیصل آباد محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخر تک...
کراچی جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں۔معروف آئی ٹی برآمد کنندہ نعمان سعید کے...
اسلام آبادنائب صدر و ترجمان فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان رانا اکرم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مطالبے پر...
جہلم جہلم سمیت صوبہ بھر میں گندم خریداری مہم 25-2024 کا آغاز ہو گیا، کاشتکار ہفتہ 13 اپریل سے باردانہ ایپ کے...
کراچی کسٹم ویلیویشن ڈائریکٹ ریٹ کراچی میں پانی کی موٹروں پر درامدی ڈیوٹی کی رقم میں رد و بدل کیا ہے۔یہ ردوبدل...
کراچی مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے...
لاہور ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی کٹائی، گہائی اور سنبھال سب سے اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ گندم کی...
بارسلونااے ٹی پی ٹورکے زیر اہتمام بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج) اتوار15 اپریل سے سپین میں شروع ہوگا۔...