اسلام آباد ( وقائع نگار )پاک بحریہ آپریشنل کمانڈز سیمینار بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہواجس میں نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ نے دنیا بھر میں بحری افواج کو بحری حدود میں درپیش متعدد روایتی اور غیر روایتی چیلنجز پر روشنی ڈالی، امیرالبحر نے قومی سطح پر اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور عالمی سطح پر سمندری حدود میں بین الاقوامی خطرات کا مناسب طور پر مقابلہ کرنے اور ان پر قابو پانے کے لیے تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے26ارب روپے کی لاگت سے صوبہ کے10لاکھ غریب خاندانوں کو آٹے اور خوردنی اشیا ءکی سستی...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے معیشت دان آئیگا اور کوئی نہیں...
کراچی جیو کے پروگرام’’آپس کی بات‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ میجورٹی ویو تین...
راولپنڈی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نےآئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل محمد یوسف مجوکہ کے...
اسلام آباد سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے بھارت کے سفارتی اور سکیورٹی حکام طالبان قیادت کے ساتھ...
فیض آبادافغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں کے ایک گائوں میں لینڈ سلائیڈز سے 4افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ شکر ہے کورونا وبا کے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ممبر فائنانس...