لاہور(جنگ نیوز)پنجاب میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا، کسان کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں یوریا کھاد کی تقسیم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر اور کھاد ڈیلرز کسانوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ انتظامیہ اور کسان گتھم گتھا ہوگئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نے 16 کسانوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا دوسری جانب رحیم یارخان میں محکمہ زراعت نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران کوئٹہ اسمگل کی جانے والی یوریا کھاد کی 770 بوریاں برآمد کرلی۔ کارروائی کے دوران دو ڈرائیوروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
کراچی جیوکےپروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کیساتھ ’’میں گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان انجم تاجران...
اسلام آباد قومی ایئر لائنز کی فضائی میزبان حنا ثانی کی کہانی میں نعمان نامی نیا کردار سامنے آگیا، نعمان ...
اسلام آباد چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری...
حیدر آباد حیدرآباد میں 10 گھنٹے کے دوران 3 پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا...
واشنگٹن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ روس یوکرین جنگ، اسرائیل ایران کشیدگی سے عالمی جنگ کا خدشہ...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اور بلوچستان میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے نتیجے...
کراچی 6ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا،سندھ ہائیکورٹ میں مستقل ججز کی تعداد 32ہوگئی۔ حلف اٹھانے...
لاہور تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمینوں کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہو سکا، جولائی 2022سے کمشنرز کو عارضی چارج دے کر...