اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور انکی ٹیم نے وزیراعظم کو افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانا ہے اس کیلئے پاکستان نے بہت کام کیا ہے، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے۔ایک اور ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے دو بھائیوں کو ملا دیا، جب عمران خان نے کرتار پور کا افتتاح کیا تھا تو انہوں نے اسکو امن کی راہداری قرار دیا تھا اور آج یہ راہداری اس تلخیوں بھری سرحد پر امن، سلامتی، محبت اور عقیدت کا نشان ہے۔
پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے26ارب روپے کی لاگت سے صوبہ کے10لاکھ غریب خاندانوں کو آٹے اور خوردنی اشیا ءکی سستی...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے معیشت دان آئیگا اور کوئی نہیں...
کراچی جیو کے پروگرام’’آپس کی بات‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ میجورٹی ویو تین...
راولپنڈی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نےآئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل محمد یوسف مجوکہ کے...
اسلام آباد سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے بھارت کے سفارتی اور سکیورٹی حکام طالبان قیادت کے ساتھ...
فیض آبادافغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں کے ایک گائوں میں لینڈ سلائیڈز سے 4افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ شکر ہے کورونا وبا کے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ممبر فائنانس...