اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دوروزہ غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں جمعرات کو انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شرکت کی، اسپین میں قیام کے دوران انہوں نے اپنے ہم منصب، اسپین کی کانگریس آف ڈپٹیز ایند فارن ریلیشنز کمیٹی، اسپین کے وزیر تجارت اور اراکین پارلیمان سے ملاقاتیں کیں اور اسپینش حکومت پر زور دیا کہ پاکستان کے لیے سفری ایڈوائزری پر نظرثانی کرے۔انہوں نے دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت میں کثیر الجہتی تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور توقع ظاہر کی کہ اسپین کی حکومت پاکستانی نژاد ہسپانوی شہریوں کو درپیش دوہری شہریت مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ غور کرے گی۔
پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے26ارب روپے کی لاگت سے صوبہ کے10لاکھ غریب خاندانوں کو آٹے اور خوردنی اشیا ءکی سستی...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے معیشت دان آئیگا اور کوئی نہیں...
کراچی جیو کے پروگرام’’آپس کی بات‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ میجورٹی ویو تین...
راولپنڈی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نےآئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل محمد یوسف مجوکہ کے...
اسلام آباد سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے بھارت کے سفارتی اور سکیورٹی حکام طالبان قیادت کے ساتھ...
فیض آبادافغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں کے ایک گائوں میں لینڈ سلائیڈز سے 4افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ شکر ہے کورونا وبا کے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ممبر فائنانس...