اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)احتساب عدا لت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیرسماعت سابق سیکرٹری قانون شاہد خان وغیرہ کے خلاف نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے فلاحی پلاٹ کی الاٹمنٹ ریفرنس میں نیب نے ملزمان کی بریت درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران نیب کی جانب سے ریفرنس کے ملزمان شاہدخان، محمد آصف اور ارشد علی کی بریت درخواستوں پر جواب جمو کراتے ہوئے درخواستیں مسترد کرنے اور ٹرائل جاری رکھنے کی استدعا کی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت3 فروری تک کیلئے ملتوی کردی۔
پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے26ارب روپے کی لاگت سے صوبہ کے10لاکھ غریب خاندانوں کو آٹے اور خوردنی اشیا ءکی سستی...
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے معیشت دان آئیگا اور کوئی نہیں...
کراچی جیو کے پروگرام’’آپس کی بات‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ میجورٹی ویو تین...
راولپنڈی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نےآئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل محمد یوسف مجوکہ کے...
اسلام آباد سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے بھارت کے سفارتی اور سکیورٹی حکام طالبان قیادت کے ساتھ...
فیض آبادافغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں کے ایک گائوں میں لینڈ سلائیڈز سے 4افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ شکر ہے کورونا وبا کے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ممبر فائنانس...