کراچی(جنگ نیوز)پاک قطر تکافل گروپ اور بلنک نے معاہدے پر دستخط کئے ہیںجس کا مقصد وصولیوں کو تیزی سے ٹریک کرنا،موجودہ اور نئے صارفین کو ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر بھر میں غیر قانونی...
لاہور نو اب ٹا ئو ن کے علا قہ میں سکوٹی سوار لڑکی سے موبائل چھیننے والے مرکزی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
لاہورشیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے گمشدہ بچہ کو سیف سٹی اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تین ماہ بعد والدین...
لاہورراوی روڈ کے علا قہ میں تیزاب نما کیمیکل پھینکنے کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ایف آئی...
لاہورموٹروے پولیس نے ایم 3 موٹروے پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار گروہ کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس...
لاہور پولیس حراست میں تشدد ، ایس ایچ او ڈیفنس اے سمیت متعلقہ اہلکار معطل۔ تھانہ ڈیفنس اے کے علاقہ میں پولیس نے...
لاہور،مانگامنڈی مانگا منڈی میں پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا ۔ مانگا منڈی...
لاہور شہر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتیں جاری،شہریوں سے لاکھوں روپے ،قیمتی سامان لوٹ لیا۔اسلام پورہ میں خاتون...