کوئٹہ(پ ر)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی عدنان عامر کو "جرنلسٹ آف دی منتھ " کے اعزاز سے نوازا گیا۔ انہیں یہ اعزاز معروف بین الاقوامی تربیتی ادارے انٹرنیشنل سینٹر برائے جرنلسٹس کے پروجیکٹ آئی جے نیٹ کی جانب سے صحافتی میدان میں عمدہ کارکردگی پر گزشتہ ماہ "دسمبر 2022" کے دوران سب سے عمدہ صحافی کے طور پر دیا گیا واضح رہے کہ عدنان عامر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پہلے نوجوان صحافی ہیں جنہیں یہ اعزاز ایک بین الاقوامی تربیتی ادارے کی جانب سے پیشہ ورانہ امور میں اعلی کارکردگی پر دیا گیا ہے آئی سی جے ایف کے ذیلی پروجیکٹ آئی جے نیٹ کے توسط سے دنیا کی مختلف زبانوں میں مختلف ممالک کے صحافیوں کو جدید طرز پر صحافت اور دوران صحافتی امور جدید طریقوں کے استعمال کے حوالے سے ٹریننگ دی جاتی ہے۔
ہرنائی ایکشن کمیٹی کے وفد جس میں حفیظ شاہ، سید یوسف شاہ اور میروائس شاہشامل تھے نے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین...
مانجھی پوراسسٹنٹ کمشنر نے مین بازار کا دورہ کیا صفائی ستھرائی اور نرخ نامے چیک کیے اس موقع پر بعض دکانداروں...
استا محمدضلع کی اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار‘ لوگوں کو سفری صعوبتوں کا سامنا‘ فارم ٹو...
کوئٹہآل کوئٹہ رکشہ یونین کے سینئر نائب صدرشاہ مراد خان اور جنرل سیکرٹری طارق محمودنے کوئٹہ شہر میں ٹریفک...
نوشکی جنگ کی خبر کا اثر، سمال انڈسٹری آفس کی عمارت کی مرمت کردی گئی ،عمارت کی زبوں حالی کی خبر جنگ میں شائع...
تربت سماجی کارکن شہریار بلوچ نے یونین کونسل گوکدان میں ٹیچنگ پوسٹوں پرہونے والی میرٹ کے برعکس بھرتیوں پر...
ڈیرہ بگٹی وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے بیکڑ پھیلاوغ پہنچ گئے علاقے کے میکنوں نے ان کا استقبال کیا...
گنداواہ واحد ضلعی صدر مقام جہاں کے عوام کو بجلی کی سہولت میسر نہیں ہے 1992 میں جھل مگسی کو ضلع اور گنداواہ کو...