پاکستان ٹوبیکو نے 8ایوارڈز جیت لئے

13 جنوری ، 2023

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈز 2023میں آٹھ ایوارڈ جیت لیے۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کو مختلف کیٹگریز میں ایوارڈ سے نوازا گیا، پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر علی اکبر کا کہنا ہے کہ ڈائیورسٹی اور انکلوژن کمپنی کی پائیدار ترقی کی پالیسیوں میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔